اپنے شہر میں خوش آمدید

 اس صفحہ پر آپ Health and Education   کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی aminbalti72@gmail.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔ 
Amina Maryam. Powered by Blogger.

Like Me

Time

سونے سے پہلے پینے کیلئے ایسا جادوئی قدرتی مشروب جو آپ کے جسم کی چربی کو ایسے پگھلا دے جیسے گرم موسم برف کو





 اکثر لوگوں کا یہ خواب ہوتا ہے کہ انہیں بھوک اور ورزش کا سامنا کئے بغیر ہی موٹاپے سے نجات مل جائے اور اگرچہ عموماً یہ بات ناممکن سمجھی جاتی ہے مگر ایک نسخہ ایسا ضرور ہے کہ جو آپ کا یہ خواب پورا کرسکتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس نسخے پر آپ کو ڈھیروں روپے بھی خرچ نہیں کرنا پڑیں گے اور اس کے فوائد موٹاپے میں کمی کے علاوہ بھی بے شمار ہیں۔
طریقہ اور اجزاء:
ایک چوتھائی لیٹر (250ملی لیٹر) پانی ابال لیں۔ اس میں ا یک چمچ دار چینی کا پاؤڈر (یا گھر میں پسی ہوئی دار چینی) ڈالیں۔ جب یہ آمیزہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں 2 چمچ شہد شامل کرلیں۔ (یاد رکھیں کہ شہد صرف آمیزہ ٹھنڈا ہونے پر ڈالیں ورنہ اس کے طبی فوائد ضائع ہوجائیں گے)
اس خاص مشروب کو تیار کرکے تازہ ترین پئیں۔ آپ اس کا استعمال سونے سے عین پہلے اور صبح منہ نہار کرسکتے ہیں۔
یہ جادوئی مشروب نہ صرف تیزی سے وزن کم کرتا ہے، بلکہ پرسکون نیند یقینی بناتا ہے اور صبح منہ نہار پینے سے ہاضمہ درست رہتا ہے اور دن ہشاش بشاش گزرتا ہے۔
For read in English Click Here

:تبصرہ

 

Contact Form

Name

Email *

Message *

aus dieser quelle