اپنے شہر میں خوش آمدید

 اس صفحہ پر آپ Health and Education   کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی aminbalti72@gmail.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔ 
Amina Maryam. Powered by Blogger.

Like Me

Time

بین الاقوامی کولا برانڈ پیپسی کا چائنہ میں پہلا سمارٹ فون متعارف





بین الاقوامی کولا برانڈ پیپسی نے پہلی بار چائنہ میں اپنا سمارٹ فون متعارف کروا دیاہے ۔ پیپسی سمارٹ فون کی تعارفی قیمت 110ڈالر مقرر کی گئی ہے جو پاکستانی11ہزار 600روپے بنتی ہے ۔ 

اماراتی میڈیا نے بتایا ہے کہ پیپسی کی جانب سے چائنہ میں متعارف کرائے سمارٹ فون کو پیپسی پی ون ایس ’Pepsi P1s ‘ کا نام دیا گیا ہے ۔ اس سمارٹ فون کی لمبائی 5.5انچ ،1080p ڈسپلے ہے جبکہ دو جی بی ریم کے ہمراہ 8کور میڈیا ٹیک پروسیسر کے ہمراہ ہے ۔ پیپسی پی ون ایس سمارٹ فون کے فیچرز میں انٹرنل میموری 16جی بی اور جبکہ اور 5.1لولی پاپ انڈرائیڈ بھی شامل ہے ۔ پیپسی کے سمارٹ فون کو H7:13 میگا پکسل ایف 2.0کیمرہ جبکہ 5میگا پکسل فرنٹ کیمرہ کی 

سہولت سے لیس کیا گیا ہے ۔ پیپسی پی ون ایس میں بیٹری 3000ایم اے ایچ ، مائیکرو ایس ڈیایکسپنشن اور دوہری سمز کی سہولت بھی متعارف کروائی گئی ہے 
  انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلک کریں
۔

:تبصرہ

 

Contact Form

Name

Email *

Message *

aus dieser quelle