اپنے شہر میں خوش آمدید

 اس صفحہ پر آپ Health and Education   کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی aminbalti72@gmail.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔ 
Amina Maryam. Powered by Blogger.

Like Me

Time

پیٹ میں درد سے نجات کےلئے مفید ترین قدرتی نسخے




اگر پیٹ میں درد ہوجائے تو کافی مشکل ہوتی اور اس سے نجات کے لئے ہم کئی طرح کی ادویات 
بھی آزماتے ہیں لیکن اگر اس کا علاج قدرتی طریقے سے کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے،آئیے آپ کو کچھ آسان قدرتی طریقے بتاتے ہیں۔
چاولوں کا پانی
چاولوں کے پانی پھینکنے کی بجائے اگر اسے پیاجائے تو اس سے پیٹ کی سوزش اور درد سے آرام آتا ہے۔
پیپرمنٹ ٹی یا پودینے کا قہوہ
اگر پیپر منٹ کی چائے یا پودینے کا قہوہ پیا جائے تو اس کی وجہ سے بھی پیٹ کے درد سے جلد آرام آجاتاہے۔
لیموں کا رس
ایک گلاس گرم پانی میں چند قطرے لیموں کا رس شامل کریں۔اس سے معدے میں ہائیڈروکلورک ایسڈ پیدا ہوگا اور کھاناجلد ہضم ہوجائے گا اور پیٹ کے درد سے نجات ملے گی۔
ادرک کی چائے
دو کپ پانی میں ادرک کے چند ٹکڑے ڈال کر ابالیں اور جب پانی ایک کپ جتنا رہ جائے تو اسے چھان لیں،چند قطرے لیموں یا شہد ڈال کر یہ مشروب نوش کرنے سے پیٹ کی درد جلد ٹھی ہوجائے گی۔
انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلک کریں

:تبصرہ

 

Contact Form

Name

Email *

Message *

aus dieser quelle