فرشتے جب ان کی جان قبض کرنے لگتے ہیں اس وقت وہ جھک جاتے ہیں کہ ہم برائی نہیں کرتے تھے، کیوں نہیں ؟ اللہ تعالیٰ خوب جاننے والا ہے جو کچھ تم کرتے تھے۔ پس اب تو ہمیشگی کے طور پرتم جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاوٴ، پس کیا ہی بُرا ٹھکانا ہے ،غرور کرنے والوں کا۔سورة الخل (آیت 28تا 29 )
:تبصرہ