اپنے شہر میں خوش آمدید

 اس صفحہ پر آپ Health and Education   کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی aminbalti72@gmail.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔ 
Amina Maryam. Powered by Blogger.

Like Me

Time

z

موٹے افراد کیلئے بہت بڑی خوشخبری ،ورزش اور ڈائٹنگ کے بغیر وزن کم کرنے کا نسخہ آگی

موٹے افراد کیلئے بہت بڑی خوشخبری ،ورزش اور ڈائٹنگ کے بغےر وزن کم کرنے کا نسخہ آگیا۔
best way to lose weight
رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی ایک حالیہ طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پیتے ہیں وہ تین ماہ کے عرصے میں اوسطاً ڈھائی سے چار کلو گرام وزن کم کرلیتے ہیں۔برمنگھم یونیورسٹی کی اس تحقیق کے دوران محققین نے 84 افراد (54 خواتین اور 30 مردوں) پر تجربات کیے۔آدھے شرکاءمیں سے کچھ کو ایک وقت کے کھانے سے قبل 450 ملی لیٹر پانی پینے کے لیے دیا گیا جبکہ کچھ کو تینوں وقت کھانے سے قبل پانی پلایا گیا، دیگر افراد کو کھانے سے قبل کچھ نہیں دیا گیا۔تحقیق کے دورانیے کے دوران دونوں گروپس کے شرکاءمیں وزن کم ہوتے دیکھا گیا مگر یہ بات سامنے آئی کہ جن لوگوں کو کھانے سے قبل پانی پینے کے لیے دیا گیا ان کے جسمانی وزن میں دوسرے گروپ کے مقابلے میں ڈیڑھ کلو کے قریب کمی دیکھنے میں آئی۔جسمانی وزن میں کمی لانے کے انہیں ورزش بھی نہیں کرنا پڑی بلکہ کھانے پینے کے معمولات میں تبدیلی بھی نہیں لانا پڑی اور انہیں مرضی سے سب کچھ کھانے کی اجازت دی گئی۔محققین کے خیال میں کھانے سے قبل پیا جانے والا پانی
معدے میں بھر جاتا ہے جو پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے اور بھوک کم کرتا ہے۔
Read In English Click Below 

 

Contact Form

Name

Email *

Message *

aus dieser quelle